• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیرکابیان مجرمانہ ذہنیت کا عکاس ہے، عوامی محاذ

منگل 18-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی وزیرکابیان مجرمانہ ذہنیت کا عکاس ہے، عوامی محاذ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی مزاحمتی تحریک نے اسرائیلی وزیر کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع نے ثابت کیا ہے کہ اسرائیل فلسطینی قوم کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے۔

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی جانب  سے جاری ایک بیان میں  اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں‌نے 30 فلسطینی رہ نماؤں کو قاتلانہ حملوں میں شہید کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

بیان میں‌کہا گیا ہےکہ اسرائیلی وزیر دفاع کے بیان سے صہیونی ریاست کی فلسطینی قوم کے خلاف مجرمانہ ذہنیت کی عکاسی ہوتی ہے،  اسرائیلی وزیر دفاع کا بیان فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کا عکاس ہے۔

Tags: اسرائیلی وزیرشہیدعوامی محاذ برائے آزادی فلسطینفلسطینی رہنمانفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.