• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیرجنگ کی فلسطینیوں کے جسد خاکی واپس ناکرنے کی تجویز

بدھ 29-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی وزیرجنگ کی فلسطینیوں کے جسد خاکی واپس ناکرنے کی تجویز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیر جنگ نے کہا کہ صیہونی ریاست کو فلسطینی شہدا کی لاشوں کی واپسی کےحوالے سے سخت پالیسی کو اپنانا ہوگا تاکہ اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کو روکا جاسکے۔

اسرائیلی وزیرجنگ اور سابق صیہونی آرمی چیف بینجمن گینٹز  نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہیدہونےو الے فلسطینی نوجوان احمد عریقات کے جسد خاکی کو لواحقین کےحوالے کرنےکیلئے قابض ریاست کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں تجویز دی ہےکہ اسرائیلی فوجیوں کے قتل میں ملوث فلسطینیوں کے جسدخاکی کو غیرمعمولی حالات کے سواکبھی بھی لواحقین کے حوالے نہیں کرنا چاہئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں میں اس بینی گینٹز کی اس تجویز کو پولیٹیکل سکیورٹی کابینہ سے منظور کراکر قانون کا حصہ بنا دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ قابض  صیہونی فوج کے قبضے میں شہید احمدعریقات سمیت 63فلسطینی شہداء کے جسد خاکی  ہیں جو لواحقین کے حوالے نہیں کئے جارہے ہیں جن میں سے بعض گزشتہ 3 سالوں سے صیہونی فوج کے قبضے میں ہیں۔

Tags: احمد عریقاتبینی گینٹزصیہونی ریاستفلسطینی شہداء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.