• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیراعظم کا تل ابیب سے سعودیہ عرب براہ راست پروازیں چلانے کاوعدہ

پیر 22-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی وزیراعظم کا تل ابیب سے سعودیہ عرب براہ راست پروازیں چلانے کاوعدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیر اعظم نے اسرائیلی عوام سے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ 23 مارچ کو ہونےوالے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے تو وہ تل ابیب سے سعودی عرب کے شہر مکہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کریں گے۔

صیہونی ریاست کے چینل 13کو دیئے گئے انٹرویو میں ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے صیہونی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اسرائیلی عوام سے وعدہ کیا ہے کہ اگر انھوں نے 23 مارچ کو ہونے والے کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) کےانتخابات میں بھاری اکثریت سےکامیابی حاصل کرلی تو وہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سے سعودی عرب کے شہر مکہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کریں گے۔

انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ امارات، بحرین ، سوڈان کے بعد اگلے مرحلے میں مزید چار ممالک قابض صیہونی ریاست کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار ہیں، انکا کہنا تھا کہ وہ امن کیلئے غیر معمولی کوششیں کررہے ہیں اور سعودی عرب کے ساتھ ان کے تعلقات بہت اچھے ہیں۔

Tags: اسرائیلی پروازیںاسرائیلی وزیر اعظمتل ابیبسعودی عربکنیسٹنتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.