• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیراعظم عدالت میں پیش، الزامات کی سختی سے تردید

منگل 09-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی وزیراعظم عدالت میں پیش، الزامات کی سختی سے تردید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس کی عدالت میں پیشی کے موقع پر صیہونی وزیراعظم نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاھو مقبوضہ بیت المقدس کی عدالت کے تین رکنی بنچ کے سامنے اپنے اوپر رشوت کے طور پر بیش قیمت تحائف وصول کرنے اور بااثر ذرائع ابلاغ کو مثبت میڈیا کوریج کے بدلے باقاعدہ سہولیات فراہم کرنے اور عوام کےاعتمادکو ٹھیس پہنچانے کے الزامات کے حوالے سے پیش ہوئے۔

گذشتہ روز صیہونی وزیراعظم بینجمن نیتن یاھو الزامات کا سرکاری جواب دینے کے لیے مقبوضہ بیت المقدس کے تین رکنی بنچ کے سامنے پشت ہوئے خاتون جج اوربنچ میں شامل فیلڈمین فریڈمین  نے مقدمے کی سماعت سے قبل آخری ابتدائی سماعت کا آغاز کیا جس میں نتنن یاھو پر عائد کردہ الزامات کی تفصلات پڑھ کرسنائی گئیں۔

صیہونی وزیراعظم نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اپنے وکلاء کی جانب سے جنوری میں داخل کئے گئے جوابات کو دہراتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیااور انھیں ان کی بہترین خدمات سے روکنے کیلئے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاھو پہلے اسرائیلی وزیر اعظم ہیں جن پر بدعنوانی کے کیسز میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلی عدالتاسرائیلی وزیر اعظمفرد جرمفیلڈمین فریڈمینقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدسنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.