• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیرااعظم کو بینی گینٹز کے بغیر حکومت کی تشکیل میں مشکلات

جمعہ 03-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی وزیرااعظم کو بینی گینٹز کے بغیر حکومت کی تشکیل میں مشکلات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی ریاست کے کے  صدر نے بینی گینٹز کو حکومت کی تشکیل کی دعوت دی تھی تاہم اس دوران میں بینی گینٹز کی جانب سے حکومت کی تشکیل میں کوئی پیشرفت نہیں کی جا سکی۔

قابض ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو  حکومت سازی کیلئے سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں تاہم سابق اسرائیلی آرمی کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف بینی گینٹز کے بغیر حکومت سازی کی را ہ بے حد دشوار نظر آرہی ہے۔

بنجمن نیتن یاھوکی سربراہی میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اتحاد حکومت کی تشکیل کے لیے کوشاں ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ نیتن یاھو کے لیے حکومت کی تشکیل اتنا آسان نہیں ان کے سامنے ابھی بھی حکومت کی تشکیل کی راہ میں رکاوٹیں موجود ہیں۔

دائیں بازو اور انتہائی آرتھوڈوکس جماعتوں کی گانٹز کی سربراہی میں "کاحول لاوان” میں شراکت بہت زیادہ اور سنجیدہ ہوتی جا رہی ہے۔نیتن یاھو اور بینی گینٹز کے درمیان سیاسی محاذ پر اخلافات کا دائرہ مزید وسیع ہو رہا ہے۔ دو ہفتے قبل اسرائیلی صدر نے بینی گینٹز کو حکومت کی تشکیل کی دعوت دی تھی۔ تاہم ان دو ہفتوں میں بینی گینٹز کوئی قدم نہیں اٹھا سکے اور حکومت کی تشکیل میں کوئی پیشرفت نہیں کی جا سکی۔

Tags: بینی گینٹزصیہونی ریاستکاحول لاواننتین یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.