• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی مظالم، فلسطینی اپناہی گھر خود مسمار کرنے پر مجبور

ہفتہ 06-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی مظالم، فلسطینی اپناہی گھر خود مسمار کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی ریاست  نہتے فلسطینیوں کو ارض مقدس سے بے دخل اور ہجرت پر مجبور کرنے کیلئے ہر طرح  کے  غیر انسانی ہتھکنڈوں کا سہارا لے رہی ہے تاہم فلسطینی تمام صیہونی انتقامی حربوں کا جوانمردی سے مقابلہ کررہے ہیں۔

قابض صیہونی فوجی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی ضلع سلوان کے جنوبی مشرقی قصبے راس العامود کے رہائشی معتز خليل هدم کو اپنا ہی گھر خود منہدم کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا بصورت دیگر صیہونی ریاست کے بلدیہ کے حکام   منہدم کی کارروائی کریں گے جس پر آنے والے اخراجات کو معتز خليل هدم     کے گھرانے سے وصول کیا جائے گا جو لاکھوں شیکل بنتے ہیں ۔

Tags: ضلع سلوانمعتز خليل هدممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.