• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی قید میں فلسطینی بچے کی مدت حراست میں ساتویں بار توسیع

بدھ 27-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیل میں سترہ سالہ فلسطینی کی قید میں چھٹی مرتبہ توسیع  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوان ابو بکر کو  17 اپریل کی صبح  حراست میں لیا گیا تھا ، گزشتہ روز اس کی مدت حراست میں دو ماہ کی توسیع کردی گی۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے قصبے یعبد سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ فلسطینی بچے قاسم ابوبکر کی والدہ نے مقامی میڈیا کو اپنے بیٹے کی مدت حراست میں توسیع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ  صیہونی حکام نے بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار ان کے بیٹے کی مدت حراست میں  ساتویں بار توسیع کرتے ہوئے مزید دو ماہ کی قید کا حکم دیا ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ ان کے بیٹے کو 17 اپریل 2019 میں حراست میں لینے کے بعد الجلمہ تفتیشی مرکز سے مجدو جیل منتقل کیا گیا تھا ۔

Tags: انتظامی حراستصیہونی حکامفلسطینی بچہقاسم ابو بکر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.