• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی قبضے سے 70 لاکھ فلسطینی پناہ گزین ہیں

جمعہ 01-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی قبضے سے 70 لاکھ فلسطینی پناہ گزین ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دنیا بھر میں  فلسطینیوں کی کل تعداد13.7 ملین ہے جبکہ فلسطین پر صیہونی قبضے کے باعث  62 لاکھ  فلسطینی دیگر عرب ممالک میں  اور  سات لاکھ 38 ہزار یورپ اور ایشائی  ممالک میں آباد ہیں۔

فلسطین کے سرکاری ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سال 2020ء کے آخر تک فلسطینی آبادی کی تعداد بیان کی گئی ہے، دنیا بھر میں  فلسطینیوں کی کل تعداد13.7 ملین فلسطینی ہے جس کے تحت  52 لاکھ فلسطینی فلسطین میں ہیں، ان میں سے 16 لاکھ سنہ 1948 کے علاقوں میں قیام پذیر ہیں جبکہ 70 لاکھ فلسطینی عرب ، یورپ اور ایشیائی ممالک میں قیام پزیر ہیں ۔

سنہ 2020 کے آخر میں تاریخی فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کی آبادی تقریبا . 6.80 ملین تک پہنچ گئی ہے جبکہ سال کے آخر تک یہودیوں کی تعداد 6.88 ملین تک پہنچنے کی توقع ہے۔

سال 2022 کے آخر تک فلسطینیوں اور یہودیوں کی تعداد برابر ہوجائے گی  اور فلسطینیوں اور یہودیوں کی تعداد تقریبا  7.1 ملین ہونے کا امکان ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے  اور غزہ کی پٹی میں میں فلسطینی آبادی 5.2 ملین افراد پر مشتمل ہے۔ مغربی کنارے میں تقریبا31 لاکھ اور غزہ کی پٹی میں 21 لاکھ ہے۔

سال 2017 کے لیے مہاجرین کی آبادی کا تناسب ریاست فلسطین میں بسنے والی کل فلسطینی آبادی کا تقریبا 42 فیصد تھا۔ مغربی کنارے میں 26 فی صد اور غزہ کی پٹی میں 66فی صد رہا۔

پیدائش کی کل شرح (2017-2019) کے دوران کم ہوکر 3.8 پیدائش ہوگئی جبکہ 1999 میں یہ شرح 4.6 تھی۔ مغربی کنارے میں 3.8 اور غزہ کی پٹی میں 3.9 شرح پیدائش ریکارڈ کی گئی۔

Tags: پناہ گزینغیر قانونی آبادکارفلسطینیمقبوضہ فلسطینیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.