• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فو ج کا فلسطینی کو اپنا گھر خود مسمار کرنے کاظالمانہ حکم

بدھ 03-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فو ج کا فلسطینی کو اپنا گھر خود مسمار کرنے کاظالمانہ حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینی باشندے کے گھر کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے خود مسمار کرنے کا حکم دیا ہے بصورت دیگر اسرائیلی بلدیہ گھر کو مسمار کرے گی اور مسماری پر اٹھنے والے اخراجات جرمانے کے ساتھ اس سے وصول کیے جائیں گے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے ریاستی جبر کی ظالمانہ پالیسی پرعمل کرتے ہوئےمقبوضہ بیت المقدس میں جبل المکبر کے مقام پر ایک فلسطینی شہری ماجد جعابیص سے اس کا اپنا مکان زبردستی مسمار کرا دیا۔

صیہونی  بلدیہ نے ماجد جعابیص   کے پانچ ماہ قبل 160 مربع میٹر پربنائے گئے گھر کو غیر قانونی تعمیر کردہ قرارد یتے ہوئے حکم دیا کہ وہ اپنے مکان کو خود مسمار کرے ورنہ مکان کی مسماری پر اٹھنے والے اخراجات جرمانے کے ساتھ اس سے وصول کیے جائیں گے۔

صیہونی ریاست کے اس ظالمانہ حکم پر ماجد جعابیص    نے اپنے گھر کو خود مسمار کردیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی صیہونی فوج نے جبل المکبر میں ایک بیوہ فلسطینی خاتون کے گھر کو بھی غیرقانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیاتھا ۔

Tags: جبل المکبرصیہونی بلدیہفلسطینی گھر مسمارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.