• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی طالبہ اغواء

منگل 14-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی طالبہ اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابص صیہونی فوج نے   چھاپہ مارکارروائیون کے دوران ایک فلسطینی طالبہ کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر متنقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  صیہونی فوج  کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہرالخلیل کے قصبے ترقومیہ میں کارروائی کرتے ہوئے 21 سالہ فلسطینی طالبہ ریان جمال ابو حلتم کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر متنقل کردیا ۔

کلب برائے اسیران کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں تلاشی کے دوران دو سگے بھائی اور ایک لڑکی سمیت سات فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔خیال رہے کہ گذشتہ برس اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی طلباء کی پکڑ دھکڑ اوران کی گرفتاریوں میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔

Tags: الخلیلریان جمال ابو حلتمصیہونی فوجفلسطینی طالبہ اغواء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.