• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی طالبعلم گرفتار

منگل 28-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی طالبعلم گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوجیوں نے فلسطینی طالبعلم کو بیت ھانون گزرگاہ سے مقبوضہ بیت المقدس جاتے ہوئے گرفتارکیا۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ صہیونی فوجیوں نے 18 سالہ منصور الصفدی کو  بیت المقدس میں القدس یونیورسٹی میں داخلے کیلئے جاتے ہوئےغزہ کی سرحدبیت حانون گزر گاہ سےگرفتار کرلیا۔

گرفتار فلسطینی طالبعلم  الصفدی اسرائیلی شناختی  کارڈ کا حامل ہے جو اپنے والد ابراہیم الصفدی جو کہ فلسطینی  آزادی کیلئے کام کرنے والی تنظیم پاپولرفرنٹ کے عہدیدار بھی ہیں  کے ساتھ محصور شہر غزہ میں رہائش پزیر ہے جبکہ اسکی ماں مقبوضہ بیت المقدس کی رہائشی ہے ۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ منصور الصفدی کے پاس تمام سفری دستاویز ہونے کے باوجود صیہونی فوج نے گرفتار کیا ہے اور اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں ۔

Tags: ابراہیم الصفدیپاپولرفرنٹفلسطینی طالبعلم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.