• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی مصباح ابو صبیح کا بیٹا گرفتار

منگل 14-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی مصباح ابو صبیح کا بیٹا گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(  صیہونی  فوج نے شہید فلسطینی مصباح ابو صبیح کے بیٹے کو بیت المقدس کے نواحی علااقے  سے ایک بار پھر گرفتارکرکے عقوبت خانےمنتقل کردیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق  صیہونی فوج نے گزشتہ روز شہید فلسطینی مصباح ابو صبیح کے 23 سالہ بیٹے صبیح ابوصبیح کو مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے  الرام  اس وقت گرفتارکیا جب وہ اپنے گھر جارہے تھے۔

اسرائیلی فوج نے صبیح ابو صبیح کےوالد مصباح کو 9 اکتوبر2016ء کو اس وقت گولیاں مار کر شہید کردیا جب انہوں نے دوہری مزاحمتی کارروائی میں اسرائیل کی ایلیٹ فورس  کی  یونٹ ‘الیسام’ کے دو فوجیوں کو جہنم واصل کیا اور  چھ کو زخمی کردیا تھا۔

واضح رہے کہ صبیح ابو صبیح  8 ماہ اسرائیلی جیل میں قید کاٹنے کے بعد دو روز قبل رہا کیا گیا تھا مگر رہائی کے کچھ ہی دیر بعد دوبارہ حراست میں لے لیا ہے ۔

Tags: صبیح ابوصبیحغرب اردنفلسطینی گرفتارمصباح ابو صبیحمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.