• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی فوج کے ہاتھوں حماس کے پارلیمانی امیدوار کے بیٹے بھی گرفتار

بدھ 07-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں حماس کے پارلیمانی امیدوار کے بیٹے بھی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ قانون ساز کونسل کے امیدوار کی  گرفتاری کے بعد  ان کے بیٹوں  کی بےجا گرفتاری اس بات کی دلیل ہے کہ اسرائیل فلسطین میں انتخابات کو ناکام بنانے کی بھرپور کوششیں کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلا می مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان فوزی برھوم  نے قابض صیہونی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ بیت المقدس میں جماعت کی جانب سے فلسطینی انتخابات میں قانون ساز کونسل کے امیدوار حسن الوردیان کی گرفتاری کے بعد ان کے بیٹوں محمود اور عصید کو  بھی گھر میں گھس کر بغیر کسی جرم کے گرفتار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاریاں واضح دلیل ہیں کہ صیہونی ریاست فلسطین میں انتخابات کو ناکام بنانے کی بھرپور کوششیں کررہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ فلسطینی رہنماؤں کی گرفتاری فلسطینی انتخابات میں صریح مداخلت ہے جو اسرائیل کے مذموم مقاصد میں ناکامی کی عکاسی کرتی ہے، تاہم انہوں نے زور دے کر کہا کہ صیہونی فوج کی جانب سے گرفتاریوں سے فلسطینی عوام کو کبھی خوف زدہ نہں کیا جا سکتا اور نہ ہی وہ جمہوری عمل میں حصہ لینے سےا نہیں  روک سکیں گے۔

Tags: اسلامٰ مزاحمتی تحریک حماسحسن الوردیانفوزی برھومقابض ریاست اسرائیلقانون ساز کونسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.