• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے اغواہ جاری کی کارروائیاں جاری

ہفتہ 30-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے اغواہ جاری کی کارروائیاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی  قیدیوں کی ایسوسی ایشن   نے خدشہ  ظاہر کیا ہے کہ  اسرائیل اس موسم گرماغرب اردن کو صیہونی ریاست سے الحاق کی  حکمت عملی پر عمل کرتے ہوئےمقبوضہ مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے اغوا کی کارروائیاں کرےگا۔

 مقبوضہ فلسطین  کے شہر رام اللہ میں فلسطینی قیدیوں کی آزادی کی جدوجہد کرنے والی تنظیم ( جمعية الأسرى والمحررين) کی جانب سے  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران صیہونی فوج نے جنین  قصبے یعقوب اور قباطیہ پر حملہ کیا اور دو سگے بھائیوں جن میں ایک سابق قیدی نور بشار ابو بکر براءمحمود ترکمان سمیت محمود کو اغوا کرلیا  جبکہ مغربی  کنارے کے شہر  الخلیل اور مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی قصبے عیساویہ  کے گردونواح سے متعدد فلسطینی باشندوں کو اغواہ کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کیا گیا ہے جو بنیادی انسانی حقوق کی  بدترین خلاف ورزیاں ہیں۔

بیان میں خدشہ ظاہر کیا  گیا ہے کہ اسرائیل اس موسم گرما میں میں غرب اردن کی اسرائیل سے الحاق کی کارروائیوں سے قبل مقبوضہ مغربی کنارے کے اس پار بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے اغوا کے سلسلے کو جاری رکھے گا ۔

Tags: صیہونی ریاستفلسطینی اغواءقبلہ اوّلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.