• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے چھاپےلوٹ مار، متعدد فلسطینی گرفتار

بدھ 03-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-army-raids-several-Palestinians-arrested

Zionist army raids, several Palestinians arrested

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں چھاپہ مار کارروائیوں کا آغاز کیا اور اس دوران روائیتی لوٹ مار کےساتھ مکینوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی شہر جننق میں رمانہ کے مقام پر ابودیر بلحہ کو گرفتار کیا جبکہ اریحا شہر سے شہری سعد ابو علی کو گرفتار کیاگیا، جبکہ بیت لحم سے 21 سالہ سابق اسیر ابراہیم سلمان دعدو اور احمد عیٰمں کو ان کے گھروں سے اٹھالیا۔

رام اللہ میں تلاشی کے دوران 30 سالہ مجد جرار، البراہ سے 22 سالہ سعد زلوم، برازیت سے 39 سالہ محمد سلمان کنعان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ الخلیل شہر میں تلاشی کے دوران 29 سالہ علی عبدالغفاردوفش کو اس کے گھر سے گرفتار کیااور اس کی گاڑی بھی ضبط کی گئی۔

Tags: اسرائیلی فوجیالخلیلرام اللہفلسطینی باشندےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.