• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے چھاپے، بچے سمیت 9 فلسطینی گرفتار

ہفتہ 25-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے چھاپے، بچے سمیت 9 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مار کرتے ہوئے ایک 12 سالہ بچےسمیت 7 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتارکرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض صیہونی فوج نےمقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی اور رہائشوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

صیہونی فوج نے بیت لحم میں وادی معالی سے 24 سالہ ابراہیم عطا الھریمی اور شاہراہ الصف سے 23 سالہ مراد عبداللہ ابو عاھور کو حراست میں لیا۔بیت لحم کے جنوبی قصبے تقوع میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی میں 21 سالہ عنان موسیٰ البدن 12 سالہ عمران الدبین اور 28 سالہ حمزہ امین صباح کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے چارفلسطینیوں کو حراست میں لیا، دو فلسطینیوں کو شمالی شہر قلقیلیہ اور دو کو طولکرم سے گرفتار کیا گیا۔

Tags: بیت لحمصیہونی فوجعنان موسیٰ البدنفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدسوادی معالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.