• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے غرب اردن میں چھاپے،متعدد فلسطینی گرفتار

جمعرات 28-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے غرب اردن میں چھاپے،متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مارکرتے ہوئے صیہونی فوج نے طلباء سمیت متعدد فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم  میں  گھر گھر تلاشی کے نام پر فلسطینیون کے گھروں میں روایتی لوٹ مار اور رہائیشوں کو تشدد کا نشانہ بنایا  اور 28 سالہ عبدالرحیم ولید صباح اور 20 سالہ کرم راید محمد عمار کو حراست میں لے لیا۔

طولکرم کے جنوب میں فرعون کے مقام سے فلسطینی طالب علم 18 سالہ محمود نبیل حسن عدوان کو حراست میں لیا جبکہ  رام اللہ میں اسرائیلی فوج نے تلاشی کےدوران تین فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

شمال مغربی رام اللہ میں بیت ریما کے مقام پرچھاپے کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے نورالدین البرغوثی کو اس کے گھرسے گرفتار کیا۔ابو شخیدم کے مقام پر چھاپے کے دوران محمود عماد ابو سلیم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

قلقیلیہ میں تلاشی کے دوران 25 سالہ مصعب محمد سمیح قطیش، اور نابلس کی زعترہ چیک پوسٹ سے 20 سالہ فہد بلال یحییٰ کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

Tags: البرغوثیصیہونی فوجطولکرمعبدالرحیم ولید صباحفلسطینی گرفتارمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.