• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں درجنوں فلسطینی زخمی

ہفتہ 28-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں درجنوں فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ بیت المقدس میں غیر قانونی یہودی آبادکاری کےخلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر صیہونی فوج کی فائرنگ  کے بعد جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے رہائشی   معروف سماجی کارکن مرادشطوی کے مطابق گزشتہ روز  نابلس  کے قصبے کفر قدوم میں مقبوضہ بیت المقدس کے  مختلف علاقوں میں تیزی سے بڑھتی ہوئی غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کے سیکڑوں فلسطینیوں نے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، صیہونی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ربڑ کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کے شیل فائرکیئے  جس کے  نتیجےمیں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

سماجی کارکن مرادشطوی کا کہنا ہے کہ سخت سردی اور طوفانی بارشوں کے باوجود سیکڑوں فلسطینیوں نے قابص صیہونی ریاست کی مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا  جو اس بات کی دلیل ہے کہ فلسطینی قوم کسی بھی قیمت پر قابض ریاست کے مظالم پر سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کی  164 غیر قانونی کالونیوں  میں  ساڑھے چھ لاکھ سے زائد غیر قانونی یہودی آباد کارجبری طورپر فلسطینیوں کی زمین پر ان کو ان کے آبائی گھروں سے بے دخل کرنے کے بعد  بسائے گئے ہیں ۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی زخمیکفر قدوممرادشطویمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.