• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج  کےچھاپے، متعدد فلسطینی اغوا

جمعہ 07-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج  کےچھاپے، متعدد فلسطینی اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران متعدد فلسطینی شہری اغوا کر لیے۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیفہونی فوجیوں نے الفوار پناہ گزین کیمپ ، السمو قصبے، اور سعیر قصبے  سےچار شہریوں کوانکے گھروں سے اغؤا کر لیا ، اغواکنندگان میں 16 سالہ محمد عزالدین بھی شامل ہے۔

مقبوضہ بیت المقد س کے شہر نابلس میں صہیونی فوجیوں نے دو شہریوں جنکی شناخت حمد مسقاوی اور محمد سمارہ کے نام سے ہوئی ان کو اغوا کر لیا۔گذشتہ رات قابض صہیونی فوجیوں نے تین فلسطینی نوجوانوں کو  نابلس کے مشرق میں بیت فوریک گزرگاہ سے بٹالہ پناہ گزین کیمپ سے اغوا کر لیا۔

Tags: صیہونی فوجعزالدینفلسطینی اغوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.