• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی فوج کی ہلاکت پر حماس کی قوم کو مبارکباد

بدھ 13-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی ہلاکت پر حماس کی قوم کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نے فلسطینی نوجوانوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری بندوق، پٹرول بموں اور پتھر سمیت جو چیز دستیاب ہے اسے قابض اور غاصب فوج کے خلاف استعمال کریں۔

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شہر جنین میں یعبد کے مقام پر  فلسطینی مزاحمت کاروں کی سنگ بار ی سے اسرائیلی فوجی کو جہنم واصل کرنے  پر اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’   نے قوم اور مزاحمتی قوتوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنین میں صیہونی فوجی کی ہلاکت قابض ریاست کی نہتے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا فطری رد عمل ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ صیہونی فوجی نہتے فلسطینیوں کےگھروں میں گھس کر انہیں زدو کوب کرنے کے ساتھ گھروں میں لوٹ مار کرتے جنین کا واقعہ فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کی سزا ہے۔

حماس نے غرب اردن کے نوجوانوں پر زوردیا ہے کہ وہ قابض صہیونی فوج کے خلاف تمام ممکنہ وسائل سے مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھیں،  بندوق، پٹرول بموں اور پتھر سمیت جو چیز دستیاب ہے اسے قابض اور غاصب فوج کے خلاف استعمال کریں۔

Tags: اسرئیلی فوجی ہلاکجنینحماسصیہونی فوجمزاحمتی قوتیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.