• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی کارروائی ،70 سالہ بزرگ فلسطینی گرفتار

جمعہ 17-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائی ،70 سالہ بزرگ فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج   نے  مقبوضہ بیت المقدس کے  مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 70 سالہ بزرگ  فلسطینی سمیت  چارفلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوج نےمقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب الاسباط سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ علی عجاج کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

دوسری جانب صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بابلس کے پنا ہ گزین کیمپ میں چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے چار فلسطینی باشندوں کو بھی گرفتارکرلیا ۔

واضح  رہے کہ رواں سے کی ابتداء سے ہی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے گزشتہ سال  اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے 2037 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔ ان میں 498 بچے اور 77 خواتین شامل تھیں۔

Tags: باب الاسباطبزرگ فلسطینیصیہونی فوجعلی عجاجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.