• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی کارروائی ،فلسطینیوں کے تعمیراتی سامان کو ضبط کرلیا

بدھ 11-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائی ،فلسطینیوں کے تعمیراتی سامان کو ضبط کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینیوں کے خلاف قابض صیہونی فوج کی ظالمانہ اور غیر منصافانہ سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں ، صیہونی فوج نے فلسطینی باشندوں کے تعمیراتی سامان کو بلا جواز ضبط کرلیا ۔

سماجی کارکن فواد العمور نے  میڈیا کو بتایا کہ  قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل جنوب میں یطا قصبے میں بیرین کے علاقے میں تعمیراتی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے  فلسطینیوں کی کھدائی کی مشینیں اور دیگر تعمیراتی سامان کو ضبط کرلیا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل قابض صیہونی فوج فلسطینیوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے اور  جبکہ فلسطینی باشندوں کی زرعی زمین اور کھیتوں کو بھی تباہ کیا جارہاہے ۔

Tags: برینصیہونی فوجفلسطینی کا سامان ضبطقابض فوجیطا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.