• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی کارروائیاں، حماس امیدوار سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

بدھ 07-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائیاں، حماس امیدوار سمیت متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے نام نہاد تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کی مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور حماس کے امیدوار سمیت کم سے کم 8 فلسطینیوں کوگرفتارکرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق قابض صیہونی فوجیوں نے غرب اردن  کے علاقے الولاؤد میں نام نہاد تلاشی کے نام فلسطینیوں کےدوران گھروں میں لوٹ مار شروع کی اور زیورات سمیت نقدی ہتھیالی، قابض فوج کے اس دہشتگردانہ اقدام پر فلسطینی نوجوانوں  نےمزاحمت کی اور فوج پر پتھراؤ کیا۔

قابض فوج کی روزانہ کی بنیاد پر جاری کارروائیوں میں تلاشی کےدوران ایک روز قبل بھی فلسطین میں ہونے والے انتخابات میں مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے نامزدکردہ امیدار حسن الوردیان سمیت متعدد فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا گیا اور الزام عائد کیا کہ یہ تمام افراد قابض فوج پر حملوں سمیت غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے خلاف بھی مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔

دوسری جانب قابض فوج نے نام نہاد تلاشی کے نام پر شمال مشرقی رام اللہ کے المغری گاؤں سے معتز عوض النعسان کو حراست میںلیا ، جنین میں اسرائیلی فوج نے محمود نبلہ قبھا کو گرفتار کیا، طولکرم میں تلاشی کے دوران احمد سامر عبد کو گرفتار کیا گیا، نابلس شہر میں تلاشی کے دوران قابض فوج نے 18 سالہ نصر الدین حمزہ اشتہم کو گرفتار کیا۔ اشتہم کا تعلق مغربی نابلس کے علاقے سے ہے۔

Tags: حماسرام اللہصہیونیئزمغرب اردنفلسطینی انتخاباتقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.