• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی کارروائی، فلسطینی طالب علم گرفتار

ہفتہ 06-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائی، فلسطینی طالب علم گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی جانب سے مزاحمتی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے نہتے اور بے گناہ فلسیطنیوں کی گرفتاریاں  جاری ہیں ، قابض فوج کی جانب سے فلسطینی  خواتین ، بچوں اور بزرگوں  کو بھی وحشیانہ کارروائیوں کا نشانہ بنایا جارہاہے۔

عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقد س کے شہر رام اللہ کے الامری پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ مار کارروائی کی اور اس دوران  روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے فلسطینی نوجوان محمد جہاد کو  مزاحمتی کارروائیوں میں  ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کناروں کے مختلف علاقو ں میں چھاپہ مارکارروئیاں کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت کم سے کم 50  فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے جن میں سے اکثر کے حوالے سے کوئی اطلاعات نہیں ہے کہ انھیں کہا لے جایا گیا ہے ۔

Tags: الامری پناہ گزین کیمپصیہونی فوجمحمد جہادمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.