• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی کارروائی، دو فلسیطنی نوجوان گرفتار

ہفتہ 19-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائی، دو فلسیطنی نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوجیوں نے آج صبح چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مقبوضہ بیت المقدس  سے دو فلسطینی طلبہ کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  قابض صیہونی فوجیوں  نے آج صبح مقبوضہ بیت المقدس  کے  جنوبی شہر الطور میں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے دو فلسطینی طلبہ   عامر سمیع ابو الھوا  اور عابد ایاد کو ان کے گھروں سے گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ۔

واضح رہے  کہ اس وقت صیہونی زندانوںمیں ہزاروں فلسطینی باشندے بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قا نونی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

Tags: الطورصیہونی فوجفلسطینی طلباہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.