• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی مزدوروں پرفائرنگ

پیر 15-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
occupied forces-Palestinian-security fence

Zionist army fires on Palestinian workers

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجیوں نے حفاظتی باڑ کی دوسری جانب فلسطینی علاقے میں داخل ہوکر فلسطینی مزدورں کو چاروں جانب سے گھیرکر آنسو گیس کے شیل فائرکئے اور فائرنگ کی جس سے ایک فلسطینی شدید زخمی ہوگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر طولکرم کے جنوبی علاقے میں فلسطینی علاقے کو صیہونی ریاست اسرائیل سے علیحدہ کرنے والی حفاظتی باڑ کو عبورکیا اور فلسطینی مزدوروں کو چاروں جانب سے گھیر کر ان پر آنسو گیس کی شیلنگ کی، قابض فوجیوں نے آنسو گیس کی شیلنگ سے محفوظ رہنے کیلئے فرار ہونے والے فلسطینیوں کا تعاقب کیا اور فائرنگ کی جس کےنتیجے میں ایک فلسطینی کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

Tags: آنسو گیسبیت المقدسصہیونی فوجطولکرمفلسطینی مزدور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.