• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پرفائرنگ، ایک زخمی

ہفتہ 07-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پرفائرنگ، ایک زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے مچھلی کے شکار میں مصروف فلسطینی ماہی گیروں پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اسرائیل کی متعین کردہ سمندری حدود میں مچھلی کے شکا رمیں  مصروف تھے۔

غزہ فشرمین فورم کے سربراہ ایاد البزم کا کے مطابق صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک 22 سالہ فلسطینی زخمی ہواہے جبکہ دو کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے ، انھوں نے بتایا کہ  قابض صیہونی نیوی نے فلسطینی ماہی گیروں پر علی الصبح اس وقت فائرنگ کی جب وہ ماہی گیر اسرائیلی حکام کی جانب سے متعین کی گئی سمندری حدود میں رہتے ہوئے مچھلی کے شکار میں مصروف تھے ،  انھوں نے بتایا کہ زخمی ہونے والے فلسطینی کے کاندھے پر گولی لگی ہے جبکہ دو کشتیوں کو بھی نقصان پہنچاہے ۔

واضح رہے کہ فلسطین اتھارٹی اور قابض صیہونی ریاست کے درمیان  1993 میں ہونے والے اوسلوم معاہدے کے مطابق فلسطینی ماہی گیروں کو 30 ناٹیکل مائل تک مچھلی کے شکار کی اجازت تھی تاہم صیہونی حکام نے اپنے ہی معاہدے سے انحراف کرتے ہوئے فلسطینی ماہی گیروں کو صرف 3 ناٹیکل مائل کے علاقے میں مچھلی کے شکار کی اجازت دی ہے اور اس پر بھی اکثرو بیشتر فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ اور انھیں گرفتار کیا جاتا رہتا ہے ۔

Tags: اوسلومعاہدہایاد البزمصیہونی فوجفلسطینی ماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.