• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی طویل علات کے بعد شہید ہوگیا

بدھ 03-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی طویل علات کے بعد شہید ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)شہید فلسطینی کو صیہونی فوجیوں نے تین اگست دو ہزار اٹھارہ کو غزہ میں ہونے والے حق واپسی مظاہرے میں شرکت کے دوران گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا تھا۔

اگست 2018ء میں مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں صیہونی ریاست کی جانب سے جاری تیرا سالوں پر مشتمل غیر قانونی محاصرے اور معاشی ناکہ بندی کو توڑنے کیلئے شروع کی گئی حق واپسی میں  شرکت کے دوران صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے وسطیٰ غزہ کے رہائشی  43 سالہ رامی سعد الغلبان گزشتہ روز مقامی اسپتال میں طویل علالت کے بعد شہید ہوگئے۔

دوسالوں تک اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد رامی سعد الغلبان  نے گزشتہ روز  جام شہادت نوش کیا۔

واضح رہےکہ 30 مارچ 2018ء کو مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں حق واپسی احتجاجی تحریک شروع ہوئی تھی جو دسمبر 2019ء کو اختتام پذیر ہوئی ، ان مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین سو سے زاید فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: حق واپسی مارچرامی سعد الغلبانصیہونی فوجفلسطینی شہیدمحصور غزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.