• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی

منگل 05-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تینوں فلسطینی دیوار علیحدگی کے قریب تھے جس وقت انھیں صیہونی فوج نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا، زخمیوں کو جنین کے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے جنوب مغرب میں واقع یعبد میں مقبوضہ فلسطین سے قابض اسرائیل کو جدا کرنے والی دیوار علیحدگی کے قریب سے گزرنے والے تین فلسطینی باشندوں کو صیہونی فوجیوں نے بغیر کسی انتبہ کے فائرنگ کا نشانہ بنایا اور شدید زخمی کردیا ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج فلسطین باشندوں کو نام نہاد سیکیورٹی کے نام پر دیوار علیحدگی کے قریب سے گزرنے پر بھی فائرنگ کا نشانہ بنادیتی ہے حالانکہ دیوار علیحدگی کے قریب کم و بیش 10 ہزار کے لگ بھگ  فلسطینیوں کے رہائشی مکانات ہیں ۔

Tags: دیوار علیحدگیصیہونی فوجفلسطینی زکخمیمغربی کنارےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.