• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ، 5 فلسطینی نوجوان زخمی

جمعہ 02-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ، 5 فلسطینی نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے نام نہاد تلاشی کے نام پر  فلسطینی گھروں میں لوٹ مار شروع کی جس پر فلسطینی نوجوان نے قابض فوج پر پتھراؤ کیا ، جھڑپوں میں پانچ فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے  مطابق قابض صیہونی فوج نےمقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس شہر سے دو کلو میٹر دور پناہ گزین کیمپ میں نام نہاد تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار شروع کی اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوجیوں پر پتھراؤ کیا ۔

اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی  اور براہ راست فائرنگ کی جس کے نیتجے میں پانچ فلسطینی نوجوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

زخمیوں میں تین کے ٹانگوں میں گولیاں  ماری گئیں جبکہ دو کے کمر اور پیٹ میں گولیاں ماری ، زخمیوں کو قریبی "رافیضدیہ” اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

Tags: پناہ گزینصیہونی فوجفلسطینی نوجوانمغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.