• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

پیر 23-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے ان پر حملہ کیا تھا جس پر انھیں نوجوان کو نشانہ بنانا پڑا

فلسطینی کی وزارت صحت  کی جانب سے جاری بیان میں  بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ کے مغربی علاقے نعلین کے رہائشی  سفیان الخواجہ  کو صیہونی فوج نے فائرنگ کرکے شہید کردیا جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے ۔

قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے  جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشتعل فلسطینیوں کی جانب سے فوجیوں کی گاڑیوں پر حملہ کیا جس کو نظر انداز کیا گیا تاہم دوبارہ حملے کے بعد فلسطینی شرپسندوں کو نشانہ بنایا گیا ،

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے زخمی فلسطینی نوجوان سفیان الخواجہ کو طبی امداد فراہم کرنےکیلئے آنے والی ایمبولینس کو زخمی کو اسپتال لے جانے کی اجازت نہیں دی جس کے باعث خون زیادہ بہہ جانے کے باعث زخمی کی شہادت ہوگئی ۔

Tags: سفیان الخواجہسفیان خواجہصیہونی فوجمقبوضہ فلسطیننعلین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.