• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی زخمی، متعدد بے ہوش

پیر 27-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی زخمی، متعدد بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  گھر گھر تلاشی کے کے خلاف احتجاج کرنے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ  اور آنسو گیس کی شیلنگ سے ایک فلسطینی زخمی متعدد بے ہوش ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں دیر نظام کے  مقام پر گھر گھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی جس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوج کے غیر قانونی اور غیر انسانی اقدام پر احتجاج کیا۔

پر امن مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے صیہونی فوج نے طاقت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی جس کی زد میں آکر ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہوگیا جبکہ دم گھٹنے سے  متعدد مظاہرین بے ہوش ہوگئے ۔

Tags: دیرنظامرام اللہصیہونی فوجفلسطینی نوجوانمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.