• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی غزہ میں دراندازی، زرعی زمین ہموار کردی

منگل 18-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی غزہ میں دراندازی، زرعی زمین ہموار کردی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فوجی بلڈوزروں نے غزہ میں ایک بارپھر دراندازی کرتےہوئے فلسطینی کاشتکاروں کی زرعی زمین کو جبری طورپر ہموار کردیا۔

 عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ متعدد صیہونی  فوجی بلڈوزروں نے غزہ کے شمالی علاقے بیت لاحیا کے قصبے داخل ہوکر تقریبا 4 سو میٹر تک درانادزی کی ،  قابض فوج نے مصر کی ثالثی میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے  فلسطینی کاشتکاروں کے زیر استعمال  زرعی زمین کو ہموار کردیا ۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیلی فوج فلسطینی مزاحمت کے ساتھ طے پائے جانے والے  جنگ بندی معاہدے کو ختم کرنے کے لیے اسطرح کے اقدامات کرتے رہتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجصیہونی فوجغزہفلسطینی کاشکتارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.