• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی غزہ ایک بار پھر بمباری

پیر 10-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی غزہ ایک بار پھر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی فوج پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے ردعمل میں جوابی کارروائی کی گئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج  نے جنگی ٹیکنوں کے ذریعے مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح شہر کے مشرقی علاقے میں بعض مقامات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

اسرائیلی ٹینکوں نے اتوار کی شام غزہ کی پٹی کے مرکزی علاقے میں دیر البلاح شہر کے مشرق میں فلسطینی مزاحمتی ٹھکانوں پر توپخانے کے گولے برسائے۔

صیہونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ غزہ شہر سے اسرائیلی علاقے کیسوفیم میں گشت پر معمور اسرائیلی فورسز پر فائرنگ کے حملے کے جواب میں کچھ فلسطینی مزاحمتی مقامات پر بمباری کی گئی ہے۔

صیہونی فوج کے اس حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے گزشتہ تیرا سالوں غیرقانونی محاصرے کاشکار  شہر غزہ میں  کسی بھی وقت بلا اشتعال بمباری شروع کردی جاتی ہے اور اس کا جواز پیش کیا جاتا ہے کہ غزہ سے اسرائیل میں راکٹ داغے گئے ہیں۔

Tags: بمباریدیر البلاحصیہونی فوجغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.