• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار

ہفتہ 13-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Palestinians-Palestine-escape-tear-gas-fired-Isael-

Palestinians escape from tear gas fired by Isaeli security forces during a protest

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں  غیر قانونی کارروائیاں کرتےہوئے متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرکے تشددد کانشانہ بنایا  اور انھیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے  العیسویہ سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینیوں محمد منذر عطیہ اور محمد احمد عطیہ کو نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد اقصیٰ آتے ہوئے گرفتارکیا ۔

دوسری جانب  مقبوضہ بیت المقدس میں  فلسطینی باشندوں نے  صیہونی فوجیوں  کی جانب سے  فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار اور مکینوں کو تشدد کے نشانہ بنانے کے ساتھ دیگر مجرمانہ اقدامات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ، قابض صیہونی فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے طاقت کا بے دریغ استعمال کرتےہوئے آنسو گیس کی شیلنگ  کی جس سے درجنوں مظاہرین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ، بعدازاں قابض فوج نے گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کیا اور کم سے کم 35 فلسطینیوں کو گرفتارکیا ۔

 صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا،  شمال مغربی بیت المقدس میں النبی الصمویل کے مقام سے دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کیا، ایک مقامی فوجی چوکی کے قریب سے لیث برکات اور احمد برکات نامی دو حقیقی بھائیوں کو گرفتارکرکے ‘عطروت’ حراستی مرکز منتقل کیا گیا  ۔

Tags: النبی الصمویلصیہونی فوجفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.