• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا 21 فلسطینیوخاندانوں کو فوری گھر خالی کرنے کانوٹس

ہفتہ 23-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا 21 فلسطینیوخاندانوں کو فوری گھر خالی کرنے کانوٹس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ روز جمعہ کو صیہونی فوج کی جانب سے اکیس فلسطینی خاندانوں کو اپنے مکانات کو فوری طور پر خالی کرنے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

گزشتہ روز قابض صیہونی فوجی  حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے وادی السیق میں 21 فلسطینی خاندانوں کے مکانات غیرقانونی قرار دے کرانہیں فوری طورپر خالی کرنے اور مسمار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکانات کو غیر قانونی طورپر تعمیر کیا گیا ہے اسلئے فوری طورپر  مسمار کیا جائے بصورت دیگر اسرائیلی بلدیہ  مکانات کی مسماری کا عمل شروع کرے گی جس کے تمام اخراجات  فلسطینی خاندانوں کو اداکرنا ہوں گے ۔

Tags: صیہونی فوجغرب اردنفلسطینیوں کے مکانات مسماروادی السیق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.