• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا مزید فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا فیصلہ

منگل 09-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا مزید فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیر اعظم کے غرب اردن پر قبضے کے اعلان کے بعد سے صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے مکانات اور املاک کی مسماری میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے اور گزشتہ ایک ماہ کے دوران صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے 18 گھر اور 14 کاروباری مراکز مسمار کردیئے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی  فوجیوں  نے مغربی کنارے کے صوبہ الخلیل میں فلسطینیوں کی رہائشی بستی، مسافر یطا میں دو فلسطینی شہریوں کو ان کے مکانات مسمار کرنے کے نوٹسز دیئے ہیں جبکہ مسافر یطا کے مشرق میں بیرین کے علاقے میں بھی برقان خاندان  کے دو گھروں کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کیے ۔

Tags: برقانصیہونی فوجفلسطینیمسافر یطامکان مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.