• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا فلسطینی چرواہوں پر عرصہ حیات تنگ، بھار ی جرمانے عائد

ہفتہ 15-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی چرواہوں پر عرصہ حیات تنگ، بھار ی جرمانے عائد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہریوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے اور انہیں علاقہ چھوڑنے پر مجبورکرنے کیلئے صیہونی فوج کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر نئی بلا جواز پابندیا عائد کی جارہی ہیں۔

مقامی انسانی حقوق کارکن عارف دراغمہ کا کہنا ہے کہ قابض صہیونی فوج نے شمالی وادی اردن کے علاقے البرج میں گلہ بانی کے پیشے سے وابستہ فلسطینی چرواہوں پر کھلی چراگاہوں میں مویشوں کو لے جانے پر پابندی عاید کرتے ہوئے انہیں بھاری جرمانے کرنا شروع کیے ہیں،  صہیونی حکام کے اس اقدام کا مقصد فلسطینی آبادی کو وہاں سے بے دخل کرنا ہے، انھوں نے بتایا کہ صہیونی حکام نے البرج کے رہائشی تین فلسطینی چرواہوں  کو حراست میں لیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گ۔

راغمہ نے بتایا کہ صہیونی فوج نے شمالی وادی اردن کے مقامی کسانوں اور گلہ بانی سے منسلک فلسطینیوں پر دوماہ سے پابندیاں عاید کر رکھی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ صہیونی حکام کی طرف سے راس الاحمر میں فلسطینیوں‌کے گھروں کی مسماری کے ساتھ ساتھ مقامی کاشت کاروں کو تین ہزار شیکل کے برابر جرمانے کئے ہیں۔

Tags: شمالی وادی اردنصیہونی فوجعارف دراغمہفلسطینی چرواہےقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.