• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ،متعدد گرفتار،درجنوں زخمی

جمعرات 20-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ،متعدد گرفتار،درجنوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  نام نہاد امن  منصوبے "صدی کی ڈیل "اور بیت المقدس سمیت اسلامی مقدس مقامات پر صیہونی شرپسندوں کے حملوں کے خلاف نکالی جانے والی احتجاجی ریلی پر صیہونی فوج کا وحشیانہ تشدد، درجنوں فلسطینی زخمی جبکہ متعدد کو گرفتار کرلیا ۔

گزشتہ  روز فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی شہر رام اللہ میں المغیر کے مقام پر الرفید کے علاقے کو یہودیانے اور مسجد اقصیٰ  پر  شرپسند صیہونیوں کی جانب سے بے حرمتی کے خلاف کے خلاف ریلی نکالی ، قابض صہیونی فوج مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج، ربڑ کی گولیوں کا استعمال، آنسوگیس کی بدترین شیلنگ اور براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں  فلسطینی زخمی ہوئے  متعدد کو گرفتار کرکیا گیا جبکہ متعدد بے ہوش ہوگئے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے وحشیانہ پرتشدد کارروائیوں کے دوران زخمی ہونے والوں جن کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا گیا ان  کی حالت تشویشناک بنائی جارہی ہے ۔

Tags: المغیربے حرمتیرام اللہصیہونی فوجقابض فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت القمدسیوہدیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.