• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا فلسطینیوں پرسرعام وحشیانہ تشدد، چار گرفتار

پیر 20-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینیوں پرسرعام وحشیانہ تشدد، چار گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہون فوج نے مقبوضہ فلسطین کے پرانے شہر فلسطینیوں پر سرعام تشدد کرتے ہوئے چار فلسطینی نوجوانو کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر القناطیر میں خضیر کے مقام پر فوجی چوکی کے قریب کی بستی میں تلاشی کے نام پر روایتی  لوٹ مارکرتے ہوئے سے چار فلسطینوں أنس مرقسطہ ، وسيم طہ ، بيجو طہ  اور عبد الشرباتی کو وحشیانہ تشدد کے بعد گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

واضح رہے کہ صیہون فوج کی جانب سے گرفتاری کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی اور نا ہی الزامات کے حوالے سے بتایا گیا ۔

Tags: القناطیرخضیرفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.