• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کانہتے فلسطینیوں پر آنسو گیس اور اسٹین گرنیٹ سے حملہ، متعدد بے ہوش

منگل 05-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کانہتے فلسطینیوں پر آنسو گیس اور اسٹین گرنیٹ سے حملہ، متعدد بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج کا العیسویہ اور کافر عقاب قصبوں پر چھاپے اور گرفتاریاں، متعدد فلسطینی شہری بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ  کے باعث بے ہوش ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے العیسویہ اور کافرعقاب پرقابض صیہونی فوج نے     چھاپہ مارا اس دورا  حج  عونی  عطیہ نامی فلسطینی بزرگ کو اس کے گھر  میں گھس کرتشدد کا نشانہ بنایا اور گھر میں روایتی لوٹ مار اور توڑ پھوڑ  کی جبکہ پڑوسی قصبے پر آنسو گیس اور اسٹین گرینیڈ  سے دھاوا بولا جس کے بعد علاقے  میں خوف  وہراس پھیل گیا   ، صیہونی فوج کی جانب سے آنسو گیس  کے بے دریغ استعمال کے  نتیجے میں فلسطینی باشندوں کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا  کرنا پڑا  ،تاہم ناکافی طبی سہولیات باعث شہریوں کو کھلے میدان  میں  طبی امداد دی گئیں۔

Tags: بزرگ فلسطینی اغواءصیہونی فوج کی کارروائیاںفسلطینی زخمیکافرعقاب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.