• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کامقبوضہ بیت المقدس میں شعفاط پناہ گزین کیمپ پر حملہ

بدھ 01-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کامقبوضہ بیت المقدس میں شعفاط پناہ گزین کیمپ پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے شعفاط  پناہ گزین کیمپ پر حملہ کیا داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے فلسطینیوں کے گھروں میں توڑ پھوڑ کی  اور مکینوں کو زدوکوب کیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شعفاط پناہ گزین کیمپ کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا اور فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے نام پر توڑپھوڑ اور لوٹ مارکی تاہم کسی گرفتاری کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں ہوسکی ہے ۔

واضح رہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے فلسطینی علاقوں میں پھیلاؤں  کے بعد سے صیہونی فوج اور پولیس کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں  چھاپہ مارکارروائیوں اور گرفتاریوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کورونا وائرس کے بحران کے دوان رہائشیوں کو خوراک کی تقسیم سے روکنے کیلئے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کررہی ہے۔

Tags: شعفاط پناہ گزین کیمپصیہونی فوجکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.