• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کافلسطینیوں پراذان اورنماز کی ادا ئیگی پر تشدد، بھاری جرمانے عائد

منگل 07-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کافلسطینیوں پراذان اورنماز کی ادا ئیگی پر تشدد، بھاری جرمانے عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)مقبوضہ فلسطین  کے علاقےبیت المقدس کے قصبے  بیت  حنینا  میں صیہونی  فوج کی جانب سے نمازیوں پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے الزام میں تشدد اور جرمانے۔

گزشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس  کے شمالی قصبے بیت حنینا میں صیہونی فوج کے دستوں نے مسجد  میں گھس کر نمازیوں کو تشدد کا نشانہ  بنایا  ، ذرائع کے مطابق صیہونی  فوجیوں  نے اس وقت مسجد پردھاوا بولا جب لوگ نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد میں   داخل ہورہے تھےان کا کہنا تھا کہ صیہونی فوج کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کاالزام لگاتے ہوئےبے گناہ فلسطینی باشندوں پر فی کس پانچ سو شیکل جرمانہ کیا گیاجبکہ مسجد میں اذان دینے کی پاداش میں موذن کو پانچ ہزار شیکل جرمانہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظررصیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کو لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جسکے باعث اذان دینے اورنماز ادا کر نے پر بھی جبری پابندی لگادی گئ ہے دوسری جانب غیر قانونی صیہونی  آبادکاروں نے گھروں پر پتھراؤ کرکے الخلیل سمیت دیگر فلسطینی علاقوں پر جارحیت بڑھادی ہے ۔

Tags: بیت حنیناصیہونی آبادکارصیہونی فوجیفسلطینیوں پر جرمانےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.