• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کاغزہ سے راکٹ حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

جمعہ 07-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کاغزہ سے راکٹ حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی شب غزہ سے اسرائیل میں راکٹ حملوں کو ناکام بنادیا گیا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے سرحد کی دوسری طرف قائم یہودی کالونیوں پر ھاون میزائل حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نےدعویٰ کیا ہے کہ  بدھ اور جمعرات کی شب غزہ سےجنوبی اسرائیل میں کئے گئے  راکٹ حملوں کو اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم نے فضاء ہی میں تباہ کردیا گیاتاہم راکٹ حملوں سے ممکناء تحفظ کیلئے یہودی کالونیوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئےتھے جو احتیاطی طورپر تھے ۔

دوسری جانب ایک اسرائیلی اخبار نے اپنے رپورٹ میں لکھا ہے کہ غزہ سے کئے گئے راکٹ حملوں میں بعض یہودی آباد کارزخمی ہوئے ہیں ۔

Tags: آئرن ڈوماسرائیلی فوجراکٹ حملےصیہونی کالونیغزہیہودی آبادکاریہودی کالونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.