• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کاغزہ سے اسرائیل میں راکٹ حملوں کادعویٰ

منگل 11-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کاغزہ سے اسرائیل میں راکٹ حملوں کادعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے شہر غزہ سے سرحد کی دوسری طرف قائم کی گئی غیرقانونی صیہونی کالونیوں پرمیزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے۔

گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ غزہ سے کئے گئے حملے  میں  مغربی جزیرہ النقب میں   ‘شاعر ھنیگویو’ کو نشانہ بنایا گیاتاہم اس حملےمیں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

واضح ر رہے کہ 28 جنوری 2020ء کو امریکی صدر نے مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے نام نہاد امن منصوبے کا اعلان کیا جس پر فلسطینی عوام کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ اس اعلان کے بعد غزہ کی پٹی سے یہودی کالونیوں پر راکٹ حملوں اور آتش گیر گیسی غباروں کے ذریعےحملوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Tags: 'شاعر ھنیگویوجزیرہ النقبراکٹ حملےغزہغیر قانوی یہودی بستیاںیہودی کالونیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.