• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے 15 سالہ فلسطینی نوجوان کو اغواکرلیا

ہفتہ 01-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے 15 سالہ فلسطینی نوجوان کو اغواکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے راس العمود کے رہایشی فلسطینی نوجوان کو اس کے گھر سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدینکا کہنا ہےکہ آج صبح صیہونی فوج نے15سالہ فلسطینی نوجوان عمر شویکی کو  تلاشی کے دوران گھر سے اغوا کیا اور اس کے والد کو تشدد کا نشانہ بنایا، اغوا ہونے والے بچے کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج اور پولیس کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں خواتین اور بچوں سمیت فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں میں غیر معمولی تیزی دیکھنےمیں آرہی ہے جبکہ  اس کے ساتھ ساتھ فلسطینی آبادیوں پرصیہونی آبادکاروں کے حملوں میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔

Tags: راس العمودصیہونی فوجعمر شویکیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.