• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے 13 سالہ بچے کو آنکھ سے محروم کردیا

ہفتہ 10-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے 13 سالہ بچے کو آنکھ سے محروم کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں باب الزاویہ کے مقام پر قابض صیہونی فوج  کے اسنائپر نے 13 سالی فلسطینی بچے کی انکھ میں گولی ماری جس کے باعث بچہ اپنی ایک آنکھ سے محرہم ہوگیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق الخیل کے علاقے باب الزاویہ کے رہائشی 13 سالہ عزالدین البطش کی دائیں آنکھ کو اسرائیلی اسنائپر نے دانستہ نشانہ بنایا۔

زخمی بچے کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کو  ایک آنکھ سے  محروم ہونے کی تصدیق کردی ہے، عزالدین البطش کے والد نے بتایا کہ جس وقت اسرائیلی فوجی نے بچے کو نشانہ بنایا وہ قریبی دوکان سے کچھ سامان لے رہا تھا۔

Tags: آنکھ سے محرومالخلیلصیہونی فوجعزالدین البطشفلسطینی بچہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.