• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے پانچ فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا

منگل 14-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے پانچ فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ پانچوں فلسطینیوں کو غیر قانونی طورپر اسرائیل میں داخل ہونے پر گرفتارکیا گیا ہے۔

صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں طورہ کے مقام پر صیہونی  فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران 5 فلسطینی  باشندوں کو گرفتار کیا ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں کو قابض ریاست سے علیحدہ کرنے کیلئے ایک طویل دیوار تعمیر کی گئی ہے جس کو دیوار علیحدگی یا دیوار فاضل کہا جاتا ہے  جبکہ اسرائیلی حکام نے اس دیوار میں متعدد مقامات پر گزشرگاہیں بنائی ہوئی ہیں جس کے استعمال سے صیہونی فلسطینی علاقوں میں داخل ہوتے ہیں اور گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مار اور گرفتاریاں کرتے ہیں۔

Tags: جنیندیوار علیحدگیدیوار فاضلصیہونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.