• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے معمر فلسطینی خاتون کو گرفتار کرلیا

بدھ 16-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے معمر فلسطینی خاتون کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے 62 سالہ معمر فلسطینی خاتون کو وجہ بتائے بغیر گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطینی رابطہ کمیٹی کے رکن فواد العمور نے بتایا کہ قابض صیہونی فوج نے  مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی  شہر الخلیل کے علاقے یطا  میں تلاشی کے نام پر لوٹ مار کرتے ہوئے صیہونی زندان میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے فلسطینی اسیر بکر النجار کی 62 سالہ ہمشیرہ وضحہ خلیل النجار کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا۔

فوا دالعمور کا کہنا ہے کہ  وضحہ خلیل  النجار کی گرفتاری کے حوالے سے کسی قسم کی اطلاعات سے آگاہ نہیں کیا گیا اور ناہی یہ معلومات فراہم کی گئی ہے کہ انھیں کہا رکھا گیا ہے ۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی خاتونوضحہ خلیل النجار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.