• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے معزور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا

ہفتہ 30-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے معزور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی پولیس نے ذہنی معذور فلسطین  نوجوان کو گولیاں مار کرشہید کردیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ  فلسطینی نوجوان مسلح تھا اور حملے کے ارادے سے آیا تھا ۔

اسرائیل کے  معروف اخبار ہاریتز کی رپورٹ کےمطابق اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے مضافاتی علاقے وادی الجوز میں ایک غیر مسلح  32 سالہ ذہنی معزور فلسطینی اياد خيری الحلاق کو اس وقت گولیاں  مار کر شہید کردیا جب وہ خصوصی تربیت کے ادارے "مرکز برائے "ذہنی پسماندگان” سے نکل کر جارہا تھا۔

اياد خيری الحلاق کی والدہ نے میڈیا سے بات کرتےہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا ذہنی پسماندہ تھا اور کسی کو نقصان پہنچانے کے قابل نہیں تھا۔

دوسری جانب اسرائیلی پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہاں گشت پر موجود پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو رکنے کا  اشارہ کیا اور پیدل اس کا پیچھا کرنا شروع کیا اور پیچھا کرنے کے دوران اس مشتبہ شخص پر فائرنگ کردی ،عینی شاہدین  نے حیرتز کو بتایا کہ پولیس نے اپنے روایتی دہشت گردی  کے مطابق  شہید  ہونے والے فلسطینی نوجوان کے  گھر کی تلاشی لی اور توڑ پھوڑ کیے ساتھ اس کے کنبہ  کو زدو کوب کیا۔

Tags: اسرائیلی پولیساياد خيری الحلاقذہنی پسماندگان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.